کینیڈا میں فورٹ میكمرے کے نزدیک جنگل میں شدید آگ لگنے کی وجہ سے البرٹا میں ہزاروں لوگوں کو بے گھر ہونا پڑا ہے اور یہ کینیڈا کی اب تک کی سب سے مہنگی قدرتی آفت ثابت
ہوگی۔
یکم مئی کو 6540 مربع فٹ اراضی میں لگی آگ نے شدیدشکل اختیار کر لی ہے۔
اس سے اب تک 1600 عمارتوں کو نقصان پہنچ چکا ہے جبکہ مزید 1900 عمارتوں پر خطرہ منڈلا رہا ہے